1 تمام الحاق شدہ اداروں اور طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ امتحانات مئی 2026 کے پریکٹیکلز مورخہ 20 جون 2026 سے شروع ہوں گے۔ ریگولر سٹوڈنٹس کی رولنمبر سلپس کالج کے پورٹل پر جب کہ سپلیمنٹری سٹوڈنٹس کی سلپس پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی ویب سائیٹ پر جلد ہی اپلوڈ کر دی جائیں گی۔
1 پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے پاس شدہ تمام طلبا و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈپلومہ کسی بھی قسم کی فیس کے بغیر جاری کیا جاتا ہے۔ ادارہ یا کوئی بھی شخص ڈپلومہ کے حصول کے لیے آپ سے پیسوں کا مطالبہ کرتا ہے تو فورا پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے دفتر میں اطلاع دیں تا کہ کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔
8 رینیول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنی تصاویر اور شناغتی کارڈ کی کاپی تصدوق کروا کر ساتھ لائیں۔ غیر تصدیق شدہ درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔