1 امتحانات مئی 2026 میں جن طلبا و طالبات نے ری چیکنگ کے لیے اپلائی کیا ہے، ان کی ری چیکنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ طلبا و طالبات مقررہ تاریخ کو آ کر اپنا پیپر دیکھ سکتے ہیں۔ شیڈول کی لسٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
4 پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے پاس شدہ تمام طلبا و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈپلومہ کسی بھی قسم کی فیس کے بغیر جاری کیا جاتا ہے۔ ادارہ یا کوئی بھی شخص ڈپلومہ کے حصول کے لیے آپ سے پیسوں کا مطالبہ کرتا ہے تو فورا پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے دفتر میں اطلاع دیں تا کہ کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔
8 رینیول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنی تصاویر اور شناغتی کارڈ کی کاپی تصدوق کروا کر ساتھ لائیں۔ غیر تصدیق شدہ درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔