1 امتحان جون ۲۰۲۵ کی نان ایف ایس سی سکیم کے تھیوری پیپرز کی ری چیکنگ کی درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ ۹ جنوری ۲۰۲۶ ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد آنے والی درخواستیں ری چیکنگ کے لیے قابل قبول نہیں ہوں گی۔
2 پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے پاس شدہ تمام طلبا و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈپلومہ کسی بھی قسم کی فیس کے بغیر جاری کیا جاتا ہے۔ ادارہ یا کوئی بھی شخص ڈپلومہ کے حصول کے لیے آپ سے پیسوں کا مطالبہ کرتا ہے تو فورا پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے دفتر میں اطلاع دیں تا کہ کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔
8 رینیول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنی تصاویر اور شناغتی کارڈ کی کاپی تصدوق کروا کر ساتھ لائیں۔ غیر تصدیق شدہ درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔